Ticker

6/recent/ticker-posts

کسی بھی بات کا بہت زیادہ سٹریس نہ لیں

کسی بھی بات کا بہت زیادہ سٹریس نہ لیں


کسی بھی بات کا بہت زیادہ سٹریس نہ لیں...کیونکہ زندگی میں ہر چیز نہ تو ہماری مرضی سے ہوتی ہے...اور نہ ہی ہمارے وقت کے مطابق کبھی کبھی ہم بہت کوشش کرتے ہیں...سب کچھ ہر چیز جلدی حاصل کرنے کی...کچھ رشتوں کو بچانے کی...اور اپنے خوابوں کو تھام کر رکھنے کی...لیکن اس کے باوجود حالات ویسے نہیں ہوتے...جیسا ہم چاہتے ہیں...تب جا کر یہ سمجھ آتا ہے کہ نہ تو نصیب سے زیادہ کچھ ملتا ہے...اور نہ ہی وقت سے پہلے۔

جو آپ کے مقدر میں ہے...وہ آپ کو ڈھونڈتا ہوا خود آپ تک پہنچ جائے گا...اور جو آپ کا نہیں ہے...اسے جتنی بھی روکنے کی کوشش کر لیں...وہ ایک نہ ایک دن آپ سے دور ہو ہی جائے گا...اس لیے ہر بات پر پریشان ہونا چھوڑ دیں...تھوڑا صبر رکھیں...تھوڑا خود پر یقین رکھیں...اور اللہ پاک کے فیصلوں پر بھروسہ کریں...کیونکہ اکثر دیر ضرور ہوتی ہے...لیکن جو ملتا ہے...وہ بہترین وقت پر ہی ملتا ہے...!!!

سیال

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے