Ticker

6/recent/ticker-posts

Aks-e-Shaniانجمن ترقی پسند مصنفین PWA پاکستان ... خصوصی سیمینار

Aks-e-Shaniانجمن ترقی پسند مصنفین PWA پاکستان ... خصوصی سیمینار

aks-e-shaniانجمن ترقی پسند مصنفین PWA پاکستان ... خصوصی سیمینار ... پینل ڈسکشن ... تاریخ : 12 مارچ 2022، بروز ہفتہ شام 5 بجے (Sharp) ... پاک ٹی ہاؤس (انار کلی) لاھور ... خواتین کے عالمی دن (8 مارچ) کےحوالےسے پاکستانی خواتین (جو حیات نہیں) کو خراج تحسین پیش کریں گئیں مختلف شعبوں سے منسلک معروف شخصیات ... "یاد آتے ہیں تو خوشبو سی بکھر جاتی ہے" ... فاطمہ جناح، بیگم رانا لیاقت علی خان، بیگم سلمی تصدق حسین، روشن آرا بیگم، مائی بختاور (ہاری رہنما)، بیگم شائستہ اکرام اللہ، امرتا شیر گل (مصورہ)، صاحبزادہ محمودہ بیگم، زبنب کاکاخیل، بیگم نصرت بھٹو، مختار بیگم، عطیہ فیضی، حجاب امتیاز علی تاج، میڈم آزوری (رقاصہ)، رتھ فاؤ، ملکہ ترنم نورجہاں، بے نظیر بھٹو، اینا مولکا احمد، شکریہ خانم(پائلٹ)، بیگم ایلس فیض (صحافی) ، سورن لتا، بیگم نسیم ولی خان، موہنی حمید، انیتا غلام علی، زیب النساء حمید اللہ(کالمسٹ)، ملکہ پکھراج، خدیجہ مستور، مینا شوری، حمیدہ کھوڑو، بالی جٹی، ادا جعفری، سسٹربرنس وارگس، افضل توصیف، ، منی باجی، بیگم خورشید مرزا، مائی بھاگی، صبیحہ خانم، فہمیدہ ریاض، نیکی دیوی (گوریلاکارکن)، اقبال بانو، طاہرہ مظہر علی، الطاف فاطمہ، زیبدہ آغا، بیگم خورشید شاہد، زاہدہ پروین، خدیجہ گوہر، صدیقہ بیگم، نیر سلطانہ، نسرین انجم بھٹی، ممتاز نورانی(حقوق نسواں کارکن)، فرخندہ لودھی، نسیم بیگم، ش فرخ (صحافی)، عاصمہ جہانگیر، شمیم آرا، سیدہ عفراء بخاری، ثریا شہاب، ممتاز بیگم (زوجہ حبیب جالب)، فردوس، زیتون بانو، دردانہ بٹ، ڈاکٹر خالدہ عثمانی، شمیم نازلی(موسیقار)، ریشماں، مدیحہ گوہر، جمیلہ ہاشمی، نیلو، روبینہ سہگل، زرینہ بلوج، سارہ شگفتہ، مہناز بیگم، پروین عاطف، حسینہ معین، شمع خالد (گورنر بلتستان)، روحی بانو، سبین محمود، پروین شاکر، نازیہ حسن، شہناز اقبال (Activist) ، رخسانہ نور، خالدہ ریاست، جہاں آرا اخلاق (رقاصہ)، روبینہ شاہین(ٹریڈیونیسٹ)، منصورہ احمد، ارفع کریم، پروین رحمان، کریمہ بلوچ ... آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے ... منتظر : کامریڈ تنویراحمدخاں (مرکزی صدر PWA پاکستان)، جاوید آفتاب(مرکزی سیکرٹری PWA پاکستان)، 4320137 0301 ضمادگریوال(سیکرٹری انفارمیشنPWA لاھور) 0321 8479876 ... نوٹ : کرونا کی صورتحال کے پیش نظر تمام مہمانوں سے گذارش ہے SOP's کاخیال رکھیں ...
 

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ