عظیم الشان جلسہ ء عام
آج مورخہ 10 مارچ بروز جمعرات بعد نماز مغرب
عظیم الشان جلسہ ء عام
بمقام روشن پور پیر پینتی بھاگلپور
زیر صدارت : پیر طریقت عارف باللہ حضرت مولانا محمد عرفان صاحب مظاہری دامت برکاتہم جہازقطعہ گڈا جھارکھنڈ
زیر نظامت مفتی سفیان ظفر قاسمی استاد مدرسہ حسینیہ تجوید القرآن دگھی گڈا
خصوصی مقرر : خطیب شعلہ بیان حضرت مولانا محمد نعیم الدین ضمیری بھاگلپوری
تلاوت قرآن پاک : جناب قاری محمد انوار الہدی صاحب
شاعر اسلام: راشد القمر گڈاوی
ان کے علاوہ دیگر علماء کرام کا خطاب ہوگا ان شاء اللہ
آپ حضرات سے گزارش کی درخواست ہے
0 टिप्पणियाँ