Ticker

6/recent/ticker-posts

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد سلمان قاسمی دعاء صحت

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد سلمان قاسمی دعاء صحت

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد سلمان قاسمی، صدر مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ، پچھلے کئی مہینوں سے بیمار چل رھے ھیں، ڈاکٹروں نے انھیں حتمی طورپر اوپن ھارٹ سرجری کا مشورہ دیا ھے،

واضح رھے کہ مفتی سلمان قاسمی ریاست جھارکھنڈ کے سرکردہ عالم دین ھیں، بہت سارے علمی، مذھبی، سماجی، ثقافتی اور دیگر میدانوں میں سرگرم رول ادا کرتے ھیں، ادھر ایک سال سے سینے میں درد رھتا تھا، فائنل ٹیسٹ انجوگرافی کے بعد پتہ چلا کہ ھارٹ کے ایک وھلب میں 95 ٪ بلاکیج ھے،

رانچی ریمس اور رانچی میدانتا میں علاج کے بعد اب وہ میدانتا گڑگاؤں میں ایڈمٹ زیر علاج ھیں، بتاریخ 11مارچ 2022ء بروز جمعہ علی الصباح ڈاکٹر نریش تریھان اینڈ ٹیم کے ذریعہ مفتی سلمان قاسمی کا اوپن ھارٹ سرجری ھونا طے ھے،
انھوں نے اپنے تمام
متعلقین، محبین اور عامۃ المسلمین سے دعاء صحت کی درخواست کی ھے،

چونکہ مفتی سلمان قاسمی کا موبائل نمبر بندرھےگااس لئے مندرجہ ذیل نمبر پررابطہ کیا جاسکتا ھے،
+917004187717
مولانا ضیاء الرحمن ندوی

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ