Ticker

6/recent/ticker-posts

آپ محبت اتنی بڑھاتے ہیں : غزل

آپ محبت اتنی بڑھاتے ہیں : غزل


آپ محبت اتنی بڑھاتے ہیں
لگتا ہے دن جدائی کے آتے ہیں

دیکھو پرندے دور کتنا جاتے ہیں
باتوں میں حد فاصلوں کی بتاتے ہیں

ہواؤں میں بھی اک نمی سی ہوتی ہے
اشاروں میں راتوں کا منظر دیکھاتے ہیں

کوئی سدا پاس نہیں رہتا دلربا
ہم ویران راہوں کو دیکھ رہ جاتے ہیں

ہر درد اک دن آخر تھم ہی جاتا ہے
زخموں پر بھی کھرنڈ آ جاتے ہیں

ہم نے دیکھا اسے اور تڑپ کر پوچھا
سبھی جانے والے ایسے قصے سناتے؟ ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے