یہ سارے کاغذات رکھنے چاہیے بالکل صحیح بات ہے
لیکن اگر سسٹم آپ کے ساتھ دشمنی پر اتر آئے تو ...
اس وقت .... اگر آپ کے پاس اقوام متحدہ کا بھی ثبوت ہوگا نا.... تو .... وہ بھی بیکار ہوگا....
یہی حال ہے اس وقت کا .....
پورا سسٹم آر ایس ایس کی پوری کالونی مسلمانوں کو دیش سے باہر نکالنے پر تلی ہوئی ہے...
اس لیے مسلمان کے پاس ہر دستاویز ۔۔۔۔ چاہے برتھ سرٹیفیکیٹ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔
آپ اپنی دس نسلوں کے دستاویزات بھی پیش کردیں گے نا تو بھی ......
سب پر جعلی اور ڈبلی کیٹ ہونے کا ٹھپہ لگ جائے گا....
یہ 100 فیصد پکی بات ہے ...
ہمیں کرنا یہ چاہیے کہ جو بھی ہم سے شہریت کا ثبوت مانگیں ...
تو مانگنے والے سے ہی آپ ان کی شہریت کا ثبوت مانگیں ...
ان سے پوچھیں کہ آپ کہاں کے ہیں ...... ظاہر سی بات ہے کہ یہی سب دستاویز دکھائیں گے ....
آدھار کارڈ
برتھ سرٹیفیکیٹ
پین کارڈ
پاسپورٹ
ووٹر آئی ڈی
راشن کارڈ
یہی ساری چیزیں دکھائیں گے ......
اب آپ بھی اپنی آنکھ بند کرکے پوری طاقت اور ہمت سے ان پر یہی الزام لگا دیجئے کہ یہ سب جعلی اور ڈپلیکیٹ ہے .....
جس طرح ہمارے دستاویز ڈپلیکیٹ ہیں اسی طرح تمہارے دستاویز بھی ڈپلیکیٹ ہیں....
یہی ایک آخری حل ہے ہمارے پاس .....
لمبے چوڑے مضامین لکھنے کے بجائے .....
اپنے آپ کو دفاعی پوزیشن میں رکھنے کے بجائے.....
الزامی پوزیشن اپنانے کی ضرورت ہے ...
موجودہ سسٹم کے رویے کے مطابق ہر ہندوستانی کی شہریت مشکوک ہوگی چاہے وہ بندہ پردھان منتری کے عہدے کا ہویا ہوم منسٹر ہو، سب مشکوک ہوں گے ۔۔۔.
دفاعی پوزیشن کا وقت ختم ہوچکا ہے
...... اپنے کو اپڈیٹ کیجیے ...
الزامی پوزیشن کا طریقہ اختیار کیجیے....
ہمارے دستاویز کو جعلی بتانے والے بھی جعلی ہی ہیں یاد رکھیے......
0 تبصرے